July 17, 2026

Ashwagandha
Uncategorized

اسگندھ (اشوگندھا) کیا ہے؟

 آج کل سوشل میڈیا پر اسگندھ ناگوری یعنی اشوگندھا کے بارے میں بہت زیادہ مبالغہ آرائی کی جا رہی ہے۔ کچھ لوگ اسے ایسی کرشماتی دوا بنا کر پیش کرتے ہیں جیسے یہ ہر بیماری، ہر کمزوری      کا واحد حل ہے۔            خوبصورت پیکنگ اور زبردست ایڈورٹائزمنٹ کے ساتھ انہیں طاقت، کمزوری دور کرنے اور مردانہ قوت بڑھانے والی حیرت انگیز دوا بنا کر فروخت کیا جاتا ہے ، جبکہ حقیقت اس سے کافی مختلف ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم اسگندھ کو طب کے اصولوں کے مطابق، مزاج اور تاثیر کی روشنی میں سمجھیں گے۔

Scroll to Top